Shai Al Lillah Ya Abdal Qadir
از قلم ✍️ بلبلے باغِ مدینہ حفظ حدائقِ بخشش الحاج محمد اویس رضا قادری دامت برکاتہم العالیہ
شیا للہ یا عبدل القادر
یا ساکن بغداد یا شیخ الجیلانی
ادھر بھی نگاہے کرم غوث اعظم
کرو دور رنج و علم غوث اعظم
میرا ہر مرض دور ہو جائے پیارے
کرو ایسا آکر کے تم غوث اعظم
بہت چوبھ رہا ہے خدارا نکالو
میرے اس تیر علم غوث اعظم
کہیں گر نہ جاؤں خدارا سنبھالو
میرے ڈگمگاءے قدم غوث اعظم
تیرا ہوں میں تیرا میرے اس کہے کا
سر حشر رکھنا بھرم غوث اعظم
کھلاتا پلاتا ہے رب دو عالم
تجھے دےکے اپنی قسم غوث اعظم
مدینے سے نجدی بلا کو نکالو
کرو ان کے سر کو قلم غوث اعظم
جلا پاءےگا دل عبید رضا کا
ذرا رکھ دو اپنا قدم غوث اعظم
Comments
Post a Comment