Zindagi Phir Muskurayi Noor Wala Aa Gaya
*از قلم ✍️ بلبلے باغِ مدینہ حفظ حدائقِ بخشش الحاج محمد اویس رضا قادری دامت برکاتہم العالیہ* آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا زندگی پھر مسکرایٔ نور والا آ گیا ظلمتوں نے مات کھایٔ نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا آمنا بی بی کے گھر میں نہر کی برسات ہے ساعتِ میلاد آیٔ نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا صدرا والے کی قیادت میں سلامی کے لیۓ قدسیوں کں فوج آیٔ نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا گر گیۓ بت سر کے بل اور قصرِ کسرا کانپ اٹھا شامتِ شیطان آیٔ نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا اب بتوں سے پاک کرنے والا مجھ کو آ گیا نعت کعبے نے سنائی نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا پرچموں سے قمقموں سے گھر محلّے سج گیۓ عاشقوں کی عید آیٔ نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا جھوم اٹھی ہے بظم مدحت آج تونے اے *عبید* نعت یہ کیسی سنائی نور والا آ گیا آمدِ سرکار ہے سارے جھوم کر بولو ۔ مرحبا مرحبا [ Link : https://faiz