Posts

Showing posts from June 17, 2021

Ze Rehmat Kun Nazar :: Imam Jami

ز رحمت کُن نظر برحالِ زارم یا رسول اللہ ﷺ غریبم، بے نوایم، خاکسارم یا رسول اللہ ﷺ  زِ داغِ ہجرِ تَو کے دِل فگارم یا رسول اللہ ﷺ  بہارِ صد چمن در سینۂ دارم یا رسول اللہ ﷺ  تُوئ تسکینِ دِل، آرامِ من، صَبْر و قَرارِ مَن رُخِ پُرنور! جانِ بے قَرارم یا رسول اللہ ﷺ  تُوئ مولاۓ من، آقا ۓ من، والئ جانِ مَن تُوئ دانی کہ جُز تَو کس نہ دارم یا رسول اللہ ﷺ  دمِ آخر نُمائ جلوۂ دیدار جامی را زلُطفِ تَو ہمیں اُمّید دارم یا رسول اللہ ﷺ Tarjuma ::-  اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میری تباه حال پر کرم کی نظر فرمائیں کہ میں غریب ہوں، بے آسرا ہوں، اور خاک نشیں ہوں۔  اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کی فرقت کے داغ سے میرا دل کیسا ریزہ ریزہ ہوا ہے کہ سینکڑوں گلشنوں کی بہاروں کا تصور دل میں لئے ہوئے ہوں۔  اے اللہ کے رسول ﷺ اور آپ ہی کی ذات گرامی دل کا سکون اور روح کا چین اور میرا صبر اور دل کی ڈھارس ہے، آپ کا نور سے بھرا چہرہ میری بے قرار روح کاچین ہے آپ ہی میرے آقا میرے سرپرست اور میری جان کے مالک ہیں، آپ ﷺ جانتے ہیں کہ آپکے سوا میرا کوئ نہیں ہے۔ آخر وقت جامی کو اپنے دیدار کا جلوہ دکھا دیجئے، آپ ﷺ کی مہربانی سے