Posts

Showing posts from June 16, 2021

Jaan Fida E Tu Ya Rasool Allah ﷺ :: Huzoor Sheikh Saadi Sheerazi

  جاں فدائے تُو یا رسول اللہ ﷺ دل گداۓ تُو یا رسول اللہ ﷺ ارحمُ الرَّحِمین نہ، بخشَاید بے رضاۓ تُو یا رسول اللہ ﷺ گر بیَانَم بجاۓ سُرمہ کَشَمْ خاک پاۓ تُو یا رسول اللہ ﷺ کاش ہر موۓ من زباں بودے  در ثناۓ تُو یا رسول اللہ ﷺ سر نہا دہ ست بردرت سؔعدی بینواۓ تُو یا رسول اللہ ﷺ `•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•` [ Blog :: Mohammed Usman Gani Qureshi] (Social Media :- WhatsApp , Instagram )

Naseema Janib e Taiba Guzar Kun : Imam Jaami

  نسیماجانبِ بطحا گزر کُن زِ احوال‌ِ محمد ﷺ را خبر کُن توئ سلطان عالم یا محمد ﷺ زِ روےِ لُطف سوے من نظر کُن برایں جان مشتاقم در آسنجا  فداے روضۂ خیرالبشر کن دواے درد دل را چارہ گر‌ کن بحال مبتلاے غم نظر کن نگاہ بر من بے بال و پر کن کرم کن یا رسول اللہ کرم کن مشرف گرچہ شد جامی زلُطفش خدایا ایں کرم بار دِگر کُن `•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`•`• [ Blog :: Mohammed Usman Gani Qureshi] (Social Media :- WhatsApp , Instagram )

Sayyedi Aal Hazrat Or Dr. Iqbal Ke Asha'ar....

 روضہ رسول ﷺ پر حاضری. امام احمد رضا رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ جب مدینہ منورہ تشریف لے گئے‌ اور روضہ اقدس کے سامنے کھڑے ہوئے تو بے قرار ہو کر کہ اٹھے :  پیش نظر وہ نوبہار سجدے کو دل ہے بے قرار روکۓ سر کو روکئے ہاں یہی تو امتحان ہے دوسری جانب اقبال حقیقت میں کبھی نہ گیا ، تصوراتی دنیا میں گیا اور در رسول ﷺ پر سر رکھ دیا ، اس وقت کے بادشاه عبدالعزیز نے کہا اے اقبال! تو تو مشرک ہو گیا کہ حضور کو سجدہ کر دیا تو شاعر مشرق یوں بولا سجود نیست اے عبدالعزیز ایں بروبم می (یاں) اے خاک از در دوست ( اے عبدالعزيز! میں نے سجدہ نہ کیا ، در رسول ﷺ پر جو خاک گری اسے اپنی پلکوں سے صاف کر رہا ہوں ) حضور سرکار محمد مصطفیٰ ﷺ کا گھر کعبہ کا بھی کعبہ ہے۔ دوران حج جب مدینہ منورہ کی جانب سفر کا وقت آیا تو :اعلحضرت بریلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ اشعار پڑھے حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو ﷺ کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو :اور یہی بات اقبال یوں کہتا ہے طور موج از غبار خانہ است کعبہ را بیت الحرم کاشانہ است طور پہاڑ اس خاک کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتا جو ہمارے آقا و مولا کے مقدس گھر میں جھاڑو دیتے ازی اور رسول الل